اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میں مہنگائی اور کرپشن عروج پر پہنچ گئی

datetime 16  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹنڈوالہ یار(آن لائن)پاکستان میں مہنگائی کرپشن عروج پر پہنچ چکی ہے غریب ہاری مزدور ضیعف عورتوں کی کوئی داد فریاد نہیں پی ٹی ائی نے 2018میں جو نشستیں حاصل کی ہیں جس طرح ضمنی الیکشن میں شکست ہوئی اس طرح عام انتخابات میں بھی شکست ہوگی سندھ بھی تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے وفاق اور صوبائی حکومتیں

فوری طور پر استعفی دیں ان خیالات کا اظہار قومی امن کمیٹی برائے بیں المذاہب ہم آہنگی پاکستان سندھ کے وائس چئیرمین ڈاکٹر پیر تاج جیلانی نے عید کے موقع پر عوام سے ملاقات اور صحافیوں سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے مذید کہا کہ سپریم کورٹ اور پاک فوج صدارتی نظام حکومت تشکیل دیں اگر دیکھیں تو ظلم کی انتہا ہوچکی ہے سول ادارے ناکام ہوچکے ہیں ملک میں قوم پرستی مذہبی فرقہ واریت عروج پر ہے ملک کو بیرونی اور اندورنی دشمنوں سے گھیرا ہوا ہے تاج جیلانی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ایگریکلچر سیکٹر،ہیلتھ سیکٹر، واپڈا،اور روزگار سیکٹر کے لئے کوئی عوامی کام نہیں کیا صرف اور صرف میڈیا کوریج لینے کی کوشش کی حد تک ہیں حکومت ناکام اور فیل ہو چکی ہے اب ہمیں پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لئے مضبوط ادارے اور اچھے سلجھے ہوئے لوگوں کی ضرورت ہے عوام اب مہنگائی بے روزگاری کا پریشر برداشت نہیں کر سکتی ہمیں جلد از جلد اس ناہل حکومت سے نجات حاصل کرنا ہو گی۔ پاکستان میں مہنگائی کرپشن عروج پر پہنچ چکی ہے غریب ہاری مزدور ضیعف عورتوں کی کوئی داد فریاد نہیں پی ٹی ائی نے 2018میں جو نشستیں حاصل کی ہیں جس طرح ضمنی الیکشن میں شکست ہوئی اس طرح عام انتخابات میں بھی شکست ہوگی سندھ بھی تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…