جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں زکوٰة کے چاولوں کی تقسیم شروع‎

datetime 11  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں زکوٰۃ کے چاولوں کی تقسیم شروع ہوگئی ہے۔سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 19ہزار افراد کو چاولوں کی تقسیم ہورہی ہے۔بیان میں بتایا گیا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں ایک لاکھ 14 ہزار افراد کو فائدہ ہوگا۔شاہ سلیمان فاونڈیشن کی جانب سے دی گئی زکوٰۃ کے ایک تھیلے کا وزن 21کلو ہے۔

دوسری جانب سعودی عرب میں عیدالفطر 13 مئی بروز جمعرات کو ہونے کا امکان ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جدہ فلکیاتی انجمن نے بتایاکہ اس بار رمضان کے 30 روزے متوقع ہیں۔ عید کا چاند بارہ مئی بدھ کو نظر آئے گا۔ عید الفطر جمعرات تیرہ مئی کو ہونے کا امکان ہے۔سعودی عرب میں عید الفطر کا سرکاری فیصلہ سپریم کورٹ کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…