بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

قومی ایئرلائن کی چند پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل کر دیا گیا

datetime 9  مئی‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)کی ہدایات پر قومی ایئرلائن (پی آئی اے)کی چند پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔ترجمان قومی ایئرلائن کا کہنا ہے کہ پی کے 9726 ریاض تا لاہور اب ریاض سے سیالکوٹ آئے گی۔ جبکہ پی کے 9247 لاہور تا دمام اب سیالکوٹ سے دمام روانہ ہوگی۔ ترجمان

کے مطابق پی کے 262 ابوظہبی اسلام آباد اب ابو ظہبی سے پشاور آئے گی۔اسی طرح اسلام آباد تا القسیم کی پرواز پشاور سے القسیم روانہ ہوگی۔ ترجمان نے ہدایت کی ہے کہ مزید معلومات کیلئے پی آئی اے کے کال سینٹر سے رابطہ کریں۔یہ فیصلہ مقامی ائیرپورٹس پر رش کی صورت حال سے بچنے کے لیے کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…