اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

پنجاب میں رمضان بازار ختم کرنے کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 9  مئی‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)حکومت نے رمضان بازار وں کوبند کرنے کا فیصلہ کر لیا،بروز پیر کے بازاروں کا آخری روز ہوگا۔محکمہ صنعت نے ڈویژنل کمشنر زاور ڈپٹی کمشنر زکو مراسلہ جاری کر دیا ہے جس کے متن کے مطابق 27 رمضان المبارک کو رمضان بازاروں کا آخری روز ہوگا۔رمضان بازاروں میں امسال عید بازار بھی نہیں لگیں،سابقہ ادوار میں 27 رمضان کو تین روزہ عیدبازار لگائے جاتے تھے ‎۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…