اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

معیشت کے لئے اچھی خبر، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ

datetime 29  اپریل‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن)گزشتہ ہفتہ کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 30کروڑ74لاکھ ڈالرز کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق23اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر23ارب52کروڑ2لاکھ

ڈالرز کی سطح پر رہے،اس دورا ن مرکزی بینک کے ذخائر38کروڑ39لاکھ ڈالرز اضافے سے 16ارب42کروڑ78لاکھ ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر7کروڑ65لاکھ ڈالرز کمی سے 7ارب9کروڑ24لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…