جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

سائیکل سے الٹی قلابازی لگا کر نوجوان نے کمال کر ڈالا

datetime 15  جولائی  2015 |

سالٹ لیک سٹی(نیوزڈیسک )سکے کو فضا میں اچھا لنا تو سب نے سنا اور دیکھا ہوگا، لیکن امریکی ریاست یوٹاہ میں ایک ماہر کھلاڑی نے اپنی سائیکل کے ذریعے کئی فٹ لمبی الٹی قلا بازی لگا کر کمال ہی کر دیا ہے۔ اسٹنٹ مین نے اونچی پہاڑیوں پر موجود لوگوں کے ایک مجمع کے سامنے سائیکل کو چلاتے ہوئے فضائی بلندی میں بھرپور طاقت سے اپنی پشت کی جانب الٹی قلا بازی لگا کر اس کارنامے کا مظاہرہ کیا جو کہ اپنی مثال آپ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…