”یقین نہیں آرہا تمغہ امتیاز ملے 2سال ہوگئے”

25  مارچ‬‮  2021

ِکراچی (این این آئی)دو سال قبل تمغہء امتیاز اپنے نام کرنے والی پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے یومِ پاکستان پر ماضی کی حسین یادیں سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مہوش حیات نے اپنی

وہ تصویریں شیئر کی ہیں جب اْنہیں شوبز انڈسٹری میں شاندار خدمات سرانجام دینے پر حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہء امتیاز سے نوازا گیا تھا۔مہوش حیات نے تصویریں شیئر کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’23 مارچ کے دن ہم اپنے باپ دادا اور بزرگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ اْنہوں نے مسلمانوں کی ایک آزاد سرزمین کا خواب دیکھا اور بیشمار قربانیاں دیں۔اداکارہ نے لکھا کہ ‘ہمیں بہت خوشی ہوتی ہے کہ وہ خود کو ‘پاکستانی’کہنے کے قابل ہوئے اور اسی وجہ سے 23 مارچ کا دن مجھ سمیت ہر پاکستانی کے لیے بہت خاص ہے۔اْنہوں نے خود کو تمغہء امتیاز ملنے والے خوبصورت دن کو یاد کرتے ہوئے لکھا کہ ‘یقین نہیں کر سکتے کہ مجھے تمغہء امتیاز ملے ہوئے دو سال ہوچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…