ماسکو(نیوزڈیسک )ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی کے سائنس دان ڈاکٹر میکسم سکولا شیو نے ایک ایسا اینٹی آکسیڈنٹ دریافت کیا ہے جو خلیوں کے مائیٹو کانڈریا پر اثر انداز ہوکر انسانی عمر کو با آسانی 120 سال تک کرسکتا ہےانسان ہمیشہ سے لمبی عمر کاخواہاں رہاہے لیکن اب اس خواب کو مبینہ طورپر حقیقت کا رنگ دینے کیلئے ایک گولی تیار کرلی گئی ہے۔یہ گولی روسی سائنس دانوں نے تیار کی ہے۔ ماسکو سٹیٹ یونیورسٹی کے سائنس دان ڈاکٹر میکسم سکولا شیو نے ایک ایسا اینٹی آکسیڈنٹ دریافت کیا ہے جو خلیوں کے مائیٹو کانڈریا پر اثر انداز ہوکر انسانی عمر کو با آسانی 120 سال تک کرسکتا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیاکہ خلیوں کے مائیٹو کانڈریا میں الزائمر اور کینسر جیسی بیماریوں اور بڑھاپا پیدا کرنے والی کیفیات کا آغاز ہوتا ہے اور ان کا دریافت کردہ اینٹی آکسیڈنٹ ان کیفیات کے آغاز میں تاخیر پیدا کرتا ہے جس کے نتیجے میں بڑھاپا دیر سے آتا ہے۔ چوہوں اور کتوں پر کئے جانے والے ابتدائی تجربات کامیاب ہوچکے ہیں اور توقع کی جارہی ہے کہ جلد ہی یہ گولی انسانوں کیلئے بھی دستیاب ہوجائے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری















































