پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ویڈیوگیم کے رسیانوجوان کی محبوبہ کیساتھ شرمناک حرکت

datetime 11  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(نیوزڈیسک) ویڈیوگیمز کاشوق نوجوانوں میں عام طورپرپایاجاتاہے اوردن بدن مقبول ہورہاہے لیکن ایک جرمن نوجوان ویڈیوگیمز کاایسارسیانکلا کہ اس نے محبوبہ کونشہ آوردواکھلادی۔ایک جرمن عدالت کو بتایا گیا کہ نوجوان لڑکی جب دن بھر دفتر میں کام کے بعد گھر واپس لوٹی تو اس کا دوست 23 سالہ نوجوان ایک ویڈیو گیم کھیلنے میں مصروف تھا۔ دن بھر کے کام سے لوٹنے والی لڑکی دوست کی توجہ اور آرام کی طلب گار تھی مگر وہ گیم جاری رکھنے کیلئے اتنا بے قرار تھا کہ محبوبہ سے جان چھڑانے کا فیصلہ کرلیا۔ملزم نے عدالت میں اپنے جرم کااعتراف کرلیا۔ملزم ساری رات گیم کھیلتارہااورلڑکی بے سدھ پڑی رہی دوسرے دن لڑکی کوہوش آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…