ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

آسٹریا میں 7بطخوں پر مشتمل ٹیم فٹبال کھیلنے اسٹیڈیم میں داخل ہو گئی

datetime 11  جولائی  2015 |

ویانا(نیوزڈیسک)آسٹریا میں جاری روس اور بلغاریہ کی ٹیموں کے درمیان جاری فٹ بال کے پر یکٹس میچ کے دوران ان کی دیکھا دیکھی 7بطخوں پر مشتمل ٹیم بھی فٹ بال کھیلنے اسٹیڈیم میں داخل ہو گئی۔ان بطخوں کا ٹولہ اپنی ڈک چال چلتے ہوئے اندر آگیا جن کی وجہ سے کھیل کو عارضی طو ر پر روک دیا گیا۔خو شگوار مو سم کے با عث بطخوں کا من کھیلنے کا کر رہا تھا تاہم میچ ریفری نے اپنی خدمات پیش کر تے ہوئے انھیں اسٹیڈیم کی حدود سے با ہر نکال دیا اور انھیں کھیلنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…