لندن(نیوزڈیسک) بجلی سے چلنے والے ہوائی جہاز نے پہلی بار رودبارِ انگلستان عبور کرلیا۔ فرانس کے بجلی کی بیٹری سے چلنے والے ہوائی جہاز نے جنوبی انگلینڈ اور شمالی فرانس کا سمندری علاقے پار کرنے کیلئے برطانیہ کے علاقےLydd سے اڑان بھری، یہ سفر اس نے 40 منٹ سے بھی کم وقت میں طے کیا،یہ بجلی سے چلنے والیہ پہلا ا ہوائی جہاز ہےجس نےرودبارِ انگلستان عبور کیا۔ ہوائی جہاز کی رفتار 100 میل فی گھنٹہ ہے، ہوائی جہاز مسلسل 50 منٹ بجلی کی بیٹری کے زریعہ پرواز کر سکتا ہے۔
بجلی سے چلنے والے ہوائی جہاز نے پہلی بار رودبارِ انگلستان عبور کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































