جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

کمزور ی دورکرنے کےلئے گھریلو نسخہ جانئے

datetime 7  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اکثر لوگ شکایت کرتے ہیں کہ جب وہ صبح اٹھتے ہیں تو انہیں کمزوری محسوس ہوتی ہے لیکن ذیل میں بتائے ہوئے نسخے پر عمل کرکے وہ اپنی یہ شکایت رفع کرسکتے ہیں۔دو چمچ خالص شہد لے کراس میں ایک چوتھائی چائے کا چمچ سمندری نمک ڈالیں

اور اسے کھالیں۔تحقیق میں یہ بات ثابت شدہ ہے کہ یہ دونوں اجزاءآپ کو تمام رات نہ صرف پرسکون نیند دیں گے بلکہ اگلی صبح آپ کو کمزوری یا تھکان بھی محسوس نہ ہوگی۔ 2009ءمیں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ شہد کی وجہ سے رات کو سوتے میں ہمارا نظام انہضام بہتر طریقے سے کام کرتا ہے اور ہمیں پرسکون نیند آتی ہے۔ایک جرمن یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہمارا اعصابی نظام نمک کی کمی کی وجہ سے تھکان کا شکارہوتا ہے اور سمندری نمک اسے تروتازہ رکھنے کے لئے بہترین غذا ہے لہذا شہد اور سمندری نمک کو ملا کر استعمال کیا جائے تو اس کے بہت مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…