ہفتہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2026 

ترکی نے پاکستان مخالف مہم چلانے والی بھارتی ویب سائٹ کو بند کر دیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں پاکستان مخالف مہم چلانے والی بھارتی ویب سائٹ کو ترکی نے بند کر دیا،ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق Hamsvasser نامی ویب سائٹ پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے میں مصروف تھی، پاکستان کے سفارتخانے نے ترکی کے اس اقدام پر اظہار تشکر کیا ہے، بھارت کا پاکستان مخالف

ایجنڈا پھر بے نقاب ہو گیا، یورپی یونین ڈس انفولیب کے انکشافات کے بعد بھارت ترکی میں بھی پکڑا گیا، ترکی میں پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے والی بھارتی ویب سائٹ بند کر دی گئی، گزشتہ پندرہ سال سے پاکستان مخالف پروپیگنڈا کیا جا رہا تھا، پاکستان نے بھارتی پروپیگنڈے کو بند کرنے پر ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…