بیجنگ(نیوزڈیسک) ایڈونچر کے شوقین افراد کیلئے آگیا ہے ایک اور ایڈونچر،جی ہاں چین میں بنا یا گیا ہے ایک ہزار 60 میٹر لمبا او32 میٹر بلند لکڑی کا رولر کوسٹر۔ صوبہ انہوئی کے ایڈونچر پارک میں لگے اس رولر کوسٹر کے مزے لینا ہر ایک کے بس کی بات نہیں،کیونکہ اس کی رفتار ہے پورے 91کلومیٹر فی گھنٹہ،پھر لکڑی کے رولر کوسٹر کے مشکل راستے میں اتنے خطرناک موڑ آتے ہیں جو دل دہلا دیتے ہیں، اسی لیے اس رولر کوسٹر کی سواری کسی ایڈونچر سے کم نہیں
ایڈونچر کے شوقینوں کیلئے چین میں لکڑی کا رولر کوسٹر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































