میڈرڈ(نیوزڈیسک )اسپین میں جاری سالانہ فیسٹیول کے دوران انسان اور جنگلی گھوڑوں کے درمیان ریسلنگ کے 4سو سال قدیم اور روایتی مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس تین روزہ فیسٹیول میں ایسا منفرد اکھا ڑہ سجایا جا تا ہے جہاں مضبو ط جسم والے افراد گھوڑوں کو قابو کر کے سینکڑوں تما شائیوں کو محظو ظ کر تے ہیں۔کھیل کے اصولوں کے مطابق میدان کو لا تعداد جنگلی گھو ڑوں سے بھر دیا جا تا ہے جس میں تین افراد پر مشتمل ٹیم کسی بھی ایک گھوڑے کو قابو کر تی ہے۔مختصر وقت میں ان پھرتیلے گھوڑوں کو پکڑنا ایک مشکل مر حلہ ہو تا ہے لہذا ایک کھلاڑی کے بجائے یہ ذمہ دار ی تین افرادکو سونپی جاتی ہے جن میں سے ایک گھو ڑے کی پیٹھ پر بیٹھتا جبکہ دوسرا اِس کی دم کھینچنے اور تیسرا اس کی گردن کو دبو چنے کا کام سر انجام دے کر اسے شکست دیتے ہیں ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































