منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

پیانو بجانے میں کمال مہارت رکھنے والا بے گھرامریکی شخص

datetime 6  جولائی  2015 |

نیویارک(نیوزڈیسک )یوں تو فن کسی ترتیب کا محتاج نہیں ہوتا لیکن کچھ لوگ خداداد صلاحیتوں سے مالا مال ہوتے ہیں۔امریکہ سے تعلق رکھنے والے اس بے گھر شخص کو ہی دیکھ لیں جو پیانو بجانے میں کسی بھی قسم کی تربیت لئے بغیر بھی ایسی مہارت سے پیانو بجاتا ہے کہ سننے والے سر دھنتے رہ جاتے ہیں۔بس انگلیاں پیانو پر رکھنے کی دیر ہے اور فضا میں ایسی مدھر دھنیں گونجنے لگتی ہیں کہ کوئی بھی اس کے سحر میں مبتلا ہوئے بنا نہیں رہ پاتا۔۔۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…