جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

مریم نواز نے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید سے ملاقات کی،سینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار چودھری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہےکہ گزشتہ دو ماہ کے دوران ن لیگ نےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کو اپنے پروپیگنڈہ کا حصہ بنائے رکھا ہے ۔ انہوں نے انکشاف کیا ہےکہ میں بلا خوف کیساتھ یہ دوٹوک الفاط میں بتانا چاہتا ہوں کہ محترمہ مریم نواز یہ بتا دیں کہ انہوں نے

کچھ عرصہ پہلے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کیساتھ ملاقات کی تھی ، وہ کس کیلئے کی گئی اس کے مقاصد کیا تھے اور کس کے بیانیے کو آگے لے جانے کی کوشش کی گئی ۔ معروف صحافی کا مزید کہنا تھا کہ اب انہیں کیا مسئلہ ہو گیاہے کہ وہ آج آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی کو اپنے بیانیے میں کردار کشی کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…