جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

بیرون ملک اثاثے ظاہر کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری، حیرت انگیزسکیم متعارف

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے قوم کو “نیا پاکستان سرٹیفکیٹس” کے اجراء کی خوشخبری سناتے ہوئے اپنے ایک بیان میں سینٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بیرون ملک اثاثے ظاہر کرنے والوں کیلئے ایک بڑی خوشخبری

یہ ہے کہ نیا پاکستان سرٹیفکیٹس مکمل طور ری پیٹریبل ہے ،ان سرٹیفکیٹس پر ڈالرز پر 7 جبکہ پاکستانی روپوں پر 11 فیصد منافع فراہم کیا جائے گا جبکہ شرعی اصول و قواعد کے مطابق اسلامی سرٹیفکیٹس بھی دستیاب ہیں، یہ 3 ماہ سے 5 سال کی مدت کے سرٹیفکیٹس دستیاب ہونگے، مقررہ مدت سے قبل بھی سرمایہ نکلوایا جاسکے گا، این آر پیز ہونگی نہ ہی کوئی ٹیکس فائلنگ درکار ہوگی صرف خالص منافع پر 10% ودہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگا، نیا پاکستان سرٹیفکیٹس مکمل طور ری پیٹریبل ہیں۔انہوں نے کہا کہ بیرون ملک جمع کروائے گئے سرمائے کیلئے کوئی منظوری درکار نہ ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…