جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

گل پاشی اور میوزیکل پروگرام کرنے پر پابندی عائد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے اقدام نے دل جیت لئے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

شیخوپورہ (این این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے اپنے سمیت تمام ججوں کے استقبال کی تقریبات میں تمام ججوں کے شامل ہونے گل پاشی کرنے اور میوزیکل پروگرام کرنے پر پابندی عائد کر دی باخبر ذرائع کے مطابق اس سلسلہ میں لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے

تمام ڈسٹرکٹ ججوں کو ایک مراسلہ کے ذریعے آگاہ کر دیا گیا ہے کہ جب بھی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ اور دیگر جسٹس صاحبان سرکاری دورہ اور عدالتوں کی انسپکشن کے لیے کسی ضلع میں جائیں تو ان کا استقبال صرف ڈسٹرکٹ جج سینئر ایڈیشنل سیشن جج اور سینئر سول ججز کریں جبکہ اس دوران باقی تمام ایڈیشنل سیشن ججز سول ججز اور جوڈیشل مجسٹریٹس اپنی عدالتوں میں مقدمات کی سماعت کا کام جاری رکھیں جبکہ استقبال کے دوران گل پاشی اور موسیقی کے آلات پر پابندی کو بھی سختی سے یقینی بنایا جائے ہائی کورٹ کے ججز کا پروقار انداز میں سادگی کے ساتھ استقبال کیا جائے اور انہیں گفٹ دینے پر بھی سختی سے پابندی ہوگی تاہم انہیں صرف گلدستہ دیا جاسکتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…