منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

اسلام آباد میں غیر ملکی خواتین کو ہراساں کیے جانے کا معاملہ، 2 ملزمان گرفتار‎

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) غیر ملکی خواتین کو حراساں کرنے کا معاملہ،وفاقی پولیس نے وقوعہ میں ملوث دو ملزمان فرقان اور ابرار کو گرفتار کرلیا ہے۔وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس پی کو بروقت کارروائی کی ہدایت کی۔پولیس ٹیموں نے ٹریل ون، ٹریل سکس،ٹریل فائیو،

گوکینہ تلہاڑ میں خواتین کو سرچ کیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق خواتین نے جب پولیس کو کال کی تو انہیں خود نہیں معلوم تھا کہ وہ کہاں موجود ہیں۔ڈی آئی جی آپریشنز نے تمام کارروائی کی خود نگرانی کی۔خواتین کو بحفاظت تلاش کرنے پر آئی جی اسلام آباد  نے  پولیس ٹیم کو خراج تحسین  پیش کیا ہے آئی جی اسلام آباد نے اے ایس پی کوہسار عائشہ گل کے لئے تعریفی اسناد دینے کا اعلان کردیا۔ایس ایچ او کوہسار شبیر تنولی اور تفتیشی ٹیم کے لئے کلاس ون سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات دینے کا بھی  اعلان کیا ہے ۔پولیس ٹیم نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غیر ملکی خواتین کو بحفاظت تلاش کیا۔پولیس ٹیم نے انتہائی قلیل وقت میں دوملزمان کو گرفتار کرلیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…