بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

گلگت بلتستان انتخابات میں وہ سیاسی جماعت جو کلین سویپ کرے گی؟ حیرت انگیز پیش گوئی کر دی گئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آ ن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے لوگوں کا مسلم لیگی بیانیہ کو مسترد کرنا پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کا واضح ثبوت ہے، پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان سے کلین سویپ کرے گی۔ اپوزیشن کے جلسوں پر

ردعمل دیتے ہوئے شہباز گل نے کہاکہ اپوزیشن کا کل ایک اور فلاپ سیاسی تھیٹر، کھودہ پہاڑ نکلا چوہا، کے سوا کچھ بھی نہیں، ساری زندگی کرپشن کرنے والا ٹولہ گلگت کے معصوم لوگوں کو جھانسہ دے رہا ہے، مسلم لیگ ن کے غداری اور کرپشن کے چرچے پورے بلتستان کی گلیوں میں بلند ہو رہے ہیں، ان لوگوں نے سیر سپاٹے کے علاوہ عوام کا حال تک نہیں پوچھا۔شہباز گل کا کہنا تھا اپوزیشن کا اداروں کے حلاف ہر جگہ ہرزہ سرائی کرنا ان کا پورانا وطیرہ ہے، اپنے دور حکومت میں پاکستانی تحائف تک ہڑپ کر جانے والے آج کس منہ سے عمران خان پر انگلیاں اٹھا سکھتے ہیں، عدالتوں سے مفرور ٹولہ کبھی بھی عوام کا ہمدرد نہیں ہو سکتا۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…