جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

لفظ” نیا پاکستان” استعمال کرنے کیخلاف عدالت نے عمران خان کو نوٹس جاری کردیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کی جانب سے نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی لفظ استعمال کرنے کے خلاف درخواست پروزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ۔

کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق نے کی۔درخواست گزار کی جانب سے طارق اسد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل درخواست گزار کے مطابق حکومتی وزرا اور رہنماؤں کی جانب سے نیا پاکستان لفظ استعمال کرنا خلاف آئین اور خلاف قانون ہے۔ وکیل درخواست گزار کے مطابق حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے نام سے نیا پراجیکٹ بھی شروع کردیا۔ وکیل درخواست گزار کے مطابق عدالت نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی پراجیکٹ کو کالعدم قرار دے۔ دلائل سننے کے بعد عدالت نے وزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔ بعد ازاں کیس کی سماعت 24نومبر تک ملتوی کر دی گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…