جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے کی ہدایت کردی‎

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم نے اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ الیکشن کرانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے تین ماہ کے اندر قانونی اصلاحات لانے کی مہلت دے دی ہے۔وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں نتائج کا ڈر نہیں، انتخابی اصلاحات نظام کے لئے ضروری ہیں چاہے ہمیں نقصان کیو ںنہ ہو۔ سینیٹ الیکشن خفیہ

نہیں ہونا چاہئیے۔وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم سواتی نے انتخابی اصلاحات پر کابینہ کو بریفنگ دی۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا ملکی روایات اور سیاسی مفادات کے برعکس ملکی مفاد میں فیصلے کررہے ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ میں تو کرکٹ میں بھی غیر جانبدار امپائر کا کلچر لایا، الیکشن میں بھی میچ فکس نہیں ہونا چائیے،ووٹ کا تقدس ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…