ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

تحریک پاکستان کے سینئر ترین کارکن انتقال کر گئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک پاکستان کے کارکن ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی کے خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر صاحب کو دو روز قبل طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن وہ 92

برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی کی نماز جنازہ آج رات 8 بجے جناح پارک ایف 2 نزد لکاس اسکول جوہر ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی چیئرمین اردو ڈائجسٹ اور کاروان علم فاؤنڈیشن کے بانی اور ممتاز صحافی الطاف حسن قریشی کے بڑے بھائی تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…