ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

ٹائیگر فورس کی اطلاع پر بڑی کارروائی خفیہ گودام سے چینی کی 800بوریاں برآمد

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی) ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف کارروائیاں اتوار کو بھی جاری رہیں ، ٹائیگرز فورس کی نشاندہی پر سول انتظامیہ کے مسلسل چھاپے مارے گئے ،موٹروے ریسٹ ایریاز میں مسافروں سے ناجائز منافع خوری میں ملوث افراد گرفتار کرلئے گئے

،زائد قیمت میں اشیاء کی فروخت کرنے پر سروس ایریا سیل، 40 ہزار روپے جرمانہ عائد کئے گئے ،وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ ہفتے موٹروے پر ناجائز منافع خوری کا نوٹس لیا تھا،موٹروے پر مسافروں سے اشیائے ضروریہ کی 3 گنا زائد قیمت وصول کی جا رہی تھی،ٹائیگر فورس کی اطلاع پر ناجائز ذخیرہ اندوزی کے خلاف بھی کارروائیاں کی گئی،،انتظامیہ نے گجر خان میں چینی کے خفیہ گودام پر چھاپہ مارا اور 800 سے زائد بوریوں پر مشتمل چینی کا اسٹاک تحویل میں لے لیا،اسٹاک کی مالیت 40 لاکھ روپے ہے، مہنگے داموں فروخت کرنے کا منصوبہ تھا،قبضے میں لی گئی چینی سستے سہولت بازاروں کو فراہم کر دی جائیگی۔‎

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…