بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

باپ نے بیٹی کادانت نکالنے کاانوکھاطریقہ ڈھونڈلیا

datetime 4  جولائی  2015 |

نیویارک(نیوزڈیسک ) کہتے ہیں کہ اپنے بچے تو سب کو پیارے ہوتے ہیں اور ماں باپ سے اپنے بچوں کی ذرا سی تکلیف بھی برداشت نہیں ہوتی۔ کچھ اس ہی قسم کی محبت امریکہ سے تعلق رکھنے والے اس بچی کے باپ کو بھی ہے، جس نے اپنی لخت جگر کے دانت نکالنے کا انوکھا طریقہ ایجاد کیا۔ جی ہاں ان صاحب نے اپنی 11سالہ بیٹی کا دانت دھاگے کے ذریعے ایک تیر سے باندھا اور کمان پکڑا دی اپنی بیٹی کے ہاتھ میں، بس پھر کیا تھا۔ بہادر بیٹی نے ایسا تیر چلایا کہ دانت بھی نکل گیا اور درد بھی نہ ہوا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…