منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

سیلفی لینے کے چکرمیں نوجوان ایکسیڈنٹ کروابیٹھا

datetime 4  جولائی  2015 |

برازیلیا(نیوزڈیسک )برازیلین نو جوان بائیک چلاتے ہو ئے سیلفی لینے کے چکر میں اپنا ایکسیڈنٹ ہی کر وابیٹھا۔آج کل مو قع خوشی کا ہو یا غم کا، نو جوان ہو یا بچے سیلفی لینے کا چا نس ہاتھ سے جانے نہیں دیتے لیکن بعض اوقات یہ شوق مہنگا بھی پڑ جاتا ہے۔کچھ ایسا ہی ہو ابرازیل میں ایک جو شیلے جو ڑے کے ساتھ جو سڑک پر با ئیک چلاتے ہوئے اپنی سیلفی لے رہے تھے کہ ہو ش پرجوش کا جذبہ غالب آگیا اور ان کا ایکسیڈنٹ ہی ہو گیا۔نو جوان با ئیک چلا رہا تھا کہ اسکی پشت پر بیٹھی لڑکی ہاتھ میں اسٹیک تھامے دو نوں کی سیلفی لینے میں مگن تھی۔نو جوان دماغی طو ر سیلفی کیلئے مکمل تیار تھا لیکن آگے سے آنے والے بائیک کو نظر انداز کر بیٹھا بس پھر کیا تھا سامنے سے آتی با ئیک سے زبر دست تصادم ہو ااور سب سڑک پر ڈھیر ہوگئے۔ سیلفی بھی ہو گئی لیکن اس چکر میں نقصان اور چو ٹیں کچھ زیادہ ہی لگ گئی۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…