جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

معروف پاکستانی اداکارہ کیساتھ زبردستی آبروریزی کرنے کی کوشش

datetime 22  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیج اداکارؤں کےساتھ نا خوشگوار واقعات کا ہونا عام ہوتا جارہا ہے ۔ معروف سٹیج ادکارہ نے اپنے ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ میرا شوہر مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا اور میرا ساتھ نارواسلوک رکھتا ہے ۔

تاہم اداکارہ ہیرا نور نے کہا ہے کہ مجھ پر تھیٹر مالک اور اس کے کچھ ساتھیوں نے ملکر مارا اور میری آبروریزی کرنے کی بھی کوشش کی ہے ۔ اداکارہ ہیرا نور کا بیان سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگیا ہے ۔اداکارہ اکا اپنے بیان میں کہناتھا کہ ساہیوال میرین تھیٹر کے مالک اور اس ساتھیوں نے مجھے مارا اور آبروریزی کرنے کی کوشش کی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک ویڈیو یپغام میں سٹیج اداکارہ ہیرا نور نے کہا کہ میں میرین تھیٹر میں ڈرامہ کرنے آئی تھی، جہاں پر تھیٹر کے مالک نے اپنے دوستوں کیساتھ مل کر مجھ پرمجھے مارا اورمالک مجھے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر زبردستی کمرے میں لے گئے اور میری آبرو ریزی کرنے لگے۔ میرے انکار پر مجھے بدترین طریقے سے مارا گیا۔اداکارہ ہیرا نور نے DPO ساہیوال امیر تیمور بزدار سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے ملزموں کو قرار واقعی سزا کا مطالبہ کیا ہے اور قانونی کاروائی کیلئے تھانہ غلہ منڈی میں درخواست دے دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…