متاثرہ خاتون کیساتھ واقعہ موٹر وے پر پیش نہیں آیا موٹروے پر130 پرکال انتظامی ناکامی نہیں تھی ہمارے آپریٹرنے خاتون کی مدد کی ، آئی جی موٹر ویز کلیم امام

16  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی موٹرویز کی طرف سے پارلیمانی کمیٹی برائے انسانی حقوق کو لاہور موٹر وے واقعے پر بریفنگ دی گئی ۔  آئی جی موٹر ویز کلیم امام نے بتایا کہ خاتون نے رات کو 2 بجکر 1 منٹ پر کال کی۔

آپریٹر عابد نے کال اٹھائی جس پر خاتون نے انہیں صورتحال سے آگاہ کیا، آپریٹر نے خاتون کو بتایا کہ یہ ان کی حد نہیں ، تاہم آپریٹر نے خاتون سے کہا کہ آپ رکیں میں متعلقہ حکام کو آگاہ کرتا ہوں ، آپریٹر نے خاتون سے بات کرنے کے بعد ایف ڈبلیو او کو اطلاع دی ، یہ ایک انتہائی دلخراش واقعہ ہے ہم نے اس پر مزید کام کرنا ہے ۔رکن کمیٹی قرا العین مری نے کہا کہ بتایا جائے کہ اس کا ذمے دار کون ہے؟ یہ ایک انتظامی ناکامی ہوئی ہے، آپ بتائیں کہ اس انتظامی ناکامی کا ذمے دار کون ہے ۔ آئی جی موٹر ویز نے کہا کہ یہ انتظامی ناکامی نہیں تھی ۔ واضح رہے کہ کیس میں ملوث ایک ملزم شفقت حسین اس وقت پولیس کی حراست میں ہے جبکہ دوسرا اور مرکزی ملزم عابد علی بدستور مفرور ہے ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…