ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

امریکہ: 107سالہ قدیم پل دھماکا خیز مواد سے گرا دیا گیا

datetime 2  جولائی  2015 |

ہیرس برگا(نیوزڈیسک )امریکی ریاست پنسلوانیا میں 107 سالہ قدیم پل دھماکا خیز مواد سے گرا دیا گیا،دریا پر بنا پل گرانے کیلئے 72پاونڈز دھماکاخیز ماد استعمال کیا گیا ،دھماکا ہونے ہی چند لمحوں میں پل گر گیا اور فضا میں گرد کے بادل نظر آنے لگے،پل ناقابل استعمال ہونے کی وجہ سے 2009 میں آمدورفت کیلئے بند کر دیا گیا تھا،حکام کا کہنا ہے کہ پل کی جگہ دوسرا پل تعمیر کرنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…