پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

نیلم جہلم سرچارج کی معیاد 2015میں ختم ہوچکی،اس کے باوجود غیرقانونی طور پر عوام سے مزید 70ارب روپے وصول کر لیے جانے کا انکشاف

datetime 4  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کے بلوں میں صارفین سے مزید نیلم جہلم سرچارج وصول نہ کرنے کی سفارش کر دی۔تفصیلات کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پانچ سال سے غیر قانونی بجلی بلوں کی مد میں سرچارج لیا جانے انکشاف ۔ بتایا گیا ہے کہ 2015ءمیں نیلم جہلم نوٹیفکیشن معیاد ختم ہو چکی ہے ۔حکومتی اعلان کے باوجوجد صارفین سے تاحال سرچارج لیے جارہے ہیں ۔

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے واپڈا کو آئندہ سرچارج لینے سے روک دیا ہے۔ اجلاس میں مومود تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے عوام سے بٹورا جانے والا پیسہ واپس کرنے کا مطالبہ کیا تاہم چیئرمین کمیٹی رانا تنویر نے مخالفت کی ہے ۔ واضح رہے کہ حکومت پاکستان نے ایک سال قبل نیلم جہلم سرچارج لینے سے روک دیا تھا لیکن اس کے باوجود عملدرآمد نہیں کیا گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…