پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

اگر نواز شریف نے یہ کام نہ کیا تو ن لیگ دو حصوں میں تقسیم ہو جائے گی، تہلکہ انگیز انکشاف

datetime 4  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آ ن لائن ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر نوازشریف واپس نہیں آئے تو ان کی پارٹی دو حصوں ن لیگ اور ش لیگ میں تقسیم ہو جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے سیاسی گڑھا کھودا، اب فیصلہ نواز شریف کے ہاتھ میں ہے۔

اگر نوازشریف واپس آ جاتے ہیں توپھر فیصلہ ہو گا اور اگر وطن واپس نہ آئے تو ان کی پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہو جائے گی، ایک کا نام ن لیگ اور دوسری کا نام شین لیگ ہو گا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کی خواہش پوری نہیں ہو گی، جو کہتے ہیں اسمبلی چھوڑ جائیں گے ایسا نہیں ہوگا



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…