اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

بلاول بھٹو کا پائوں فریکچرہو گیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پائوں میں فریکچر ہوگیا۔ ڈاکٹرز نے انہیں کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق گھر میں صوفے سے ٹکرانے کے باعث پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بائیں پیر میں ہیئرلائن فریکچر ہوگیا۔ فریکچر کے باعث

ان کو چلنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ جس کے باعث انہوں نے اپنی سیاسی سرگرمیوں کو محدود کردیا ہے۔ڈاکٹر نے بلاول بھٹو زرداری کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری کو کراچی کے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنا تھا، تاہم فریکچر کے باعث دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…