جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم کا دورہ کراچی ،  بڑے پیکج کا اعلان متوقع

datetime 1  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان جمعہ کو کراچی کے دورے کے دور ان بڑے پیکج کااعلان کرینگے ۔ منگل کو وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہورا جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہلیا گیا ۔وزیراعظم کو کراچی کی صورتحال امدادی کاموں پر بریفنگ دی گئی ،وزیراعظم عمران خان جمعہ کے روز کراچی کا

دورہ کریں گے،وزیراعظم کراچی کیلئے بڑے پیکج کا اعلان کرینگے۔ وزیر اعظم نے واضح کیاکہ کراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑ سکتا۔ وزیر اعظم نے بارش کے باعث موجود حالات پر تشویش کا اظہار کیا ۔وزیراعظم نے نالہ لئی کے بہتر انتظامات پر وزیراعلی کی تعریف کی۔ وزیراعظم نے کہاکہ آٹا، چینی کی ترسیل مال گاڑی کی ذریعے کی جائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…