پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کی حکومت ایک خاتون سے خوفزدہ ہے، عمران خان ڈرگئے ہیں عمران خان کان کھول کر سن لو۔۔۔”شاہد خاقان عباسی‎حکومت پر برس پڑئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جو حکومت ایک خاتون کو برداشت نہیں کرسکتی وہ عوام کو کیا برداشت کریگی۔ منگل کو سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مریم نواز کی ہائیکورٹ میں پیشی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ

عمران خان کی حکومت کی اصلیت آپ کے سامنے ہے، ایک خاتون عدالت میں پیشی کے لیے آئی ہے اور پولیس، ایف سی اور رینجرز تعینات ہے، پولیس کو کھڑا کر کے عوام کو روکا گیا۔شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ ہائیکورٹ جانیکا حق سب کو ہوتا ہے، مسلم لیگ کے ورکرز کو دو میل دور رکاوٹیں لگا کر عدالت جانے سے روکا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے رکن اسمبلی آج بارش میں کھڑے ہیں، ایک اے ایس آئی کہتاہے میں آگے نہیں جانے دے سکتا، اس حکومت میں ہائیکورٹ کیاندر رسائی بند کر دی گئی ہے۔شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ عمران خان سن لیں، دروازے بند کرنے سے عوام نہیں رکیں گے۔انہوںنے کہاکہ وہ وقت دور نہیں جب یہ رکاوٹیں نہیں رہیں گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…