پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

سکول کھولنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن کب جاری کیا جائیگا ؟ ترجمان وزیر تعلیم نے حتمی اعلان کردیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کی شدت میں کمی کے بعد اسکول کھولنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن 7 ستمبر کو ہونے والی میٹنگ کے بعد جاری کیا جائے گا ۔ترجمان وزیر تعلیم کے مطابق 7 ستمبر کو سندھ اور وفاق کی مشترکہ میٹنگ کے بعد اسکول کھولنے سے

متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ترجمان وزیر تعلیم کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کیسز میں کمی آنے کے بعد اسکول کھولنے سے متعلق ایس او پیز بنا لیے گئے ہیں جبکہ اسٹیرنگ کمیٹی میں ایس او پیز کو منظور کر کے لاگو کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…