جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ونیا کے وہ صدرجس نے روس کی کووِڈ 19 ویکسین سرعام لگوانے کا اعلان کردیا

datetime 13  اگست‬‮  2020 |

منیلا (آن لائن) فلپائن کے صدر رودریگو دیوترتے نے اعلان کیا ہے کہ وہ روس کی تیار کردہ کووِڈ 19 ویکسین سب کے سامنے لگوائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں فلپائنی صدر نے وائرس کے خلاف روس کی تحقیق پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ کرسمس کا تہوار کورونا سے پاک ہوگا۔انہوں نے روس میں کووِڈ 19 کی تیاری کو خوش آئند قرار دیتے ہوے کہا کہ وہ یہ ویکسین سب کے سامنے لگوائیں گے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…