بدھ‬‮ ، 10 دسمبر‬‮ 2025 

’’ مریم نواز کی نیب پیشی کے دوران بے ہوش ہونے والے ن لیگی کارکنان‘‘ بزرگ کارکنوں پرتشدد،احکامات جاری کرنے والے کون تھے ؟حیرت انگیز دعوی

datetime 11  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگی رہنما اور ممبر پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کہا ہے کہ اپنے لیڈر سے اظہار یکجہتی کرنا تمام کارکنان کا حق ہے ، گرفتاری سے ڈرتے نہیں ۔ ٹویٹر پیغام پر انہوں نے لکھا کہ ’’مریم نواز کی نیب پیشی کے دوران بے ہوش ہونے والے ن لیگی کارکن۔ دیکھیں ہمارے بزرگ کارکن پر پولیس نے کیسے تشدد کیا۔ یہ سب کچھ بزدار کے نہیں نیازی کے احکامات پر کیا گیا،۔ٹویٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ

دیکھیں ہمارے بزرگ کارکن پر پولیس نے کیسے تشدد کیا۔ یہ سب کچھ بزدار کے نہیں نیازی کے احکامات پر کیا گیا۔ قبل ازیں جبکہ مریم نواز نے بالکل درست کہا نیازی کو 6ماہ کیا، اگر 6سال یا 600سال بھی دے دیں تب بھی یہ نااہل ڈیلیورکرنے میں ناکام ہی رہے گا ۔ انہوں نے بزرگوں ، خواتین کیساتھ کیا سلوک کیا ۔ یہ نااہل ہے اور نااہل ہی رہیں گے ۔ مریم نواز کی پریس کانفرنس ختم نہیں ہوئی تھی کیسے بے شرموں کی طرح اپنی کانفرنس کرنے کا انتظار کر تھے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان اور گاماں پہلوان


گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…