اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

سیاحت کے فروغ کے لیے قومی ایئرلائن کا بڑا فیصلہ

datetime 9  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)قومی ایئرلائن(پی آئی اے) نے سیاحت کے فروغ کے لیے کراچی سے اسکردو پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا، اس اقدام کے ذریعے سیاحوں کو زبردست سفری سہولت میسر آئے گی۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسکردو پرواز آپریٹ کر نے سے کراچی کے

شہریوں خصوصی طور پر گلگت بلتستان کے رہائشیوں کو سفری سہولت میسر ہوگی، جبکہ گھومنے پھرنے اور سیرسپاٹوں کے شوقین شہری گلگت کے مختلف سیاحتی مقامات کے پر منفرد نظاروں سے لطف اندوز بھی ہوسکیں گے۔پی آئی اے کی جانب سے کراچی سے اسکردو پروازیں چلانے کے حوالے سے کام شروع کردیا گیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او) پی آئی اے نے سیلز مینیجرز کو روٹ کو ممکن بنانے کی ہدایات کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی سے اسکردو کے لیے ہفتہ وار دو پروازیں آپریت ہوں گی، پی آئی اے اسکردو کے لیے ایئر بس 320 استعمال کرے گی، موسم کی خرابی کی صورت حال میں پرواز اسلام آباد اتاری جائے گی۔

موضوعات:



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…