سیاحت کے فروغ کے لیے قومی ایئرلائن کا بڑا فیصلہ
کراچی(این این آئی)قومی ایئرلائن(پی آئی اے) نے سیاحت کے فروغ کے لیے کراچی سے اسکردو پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا، اس اقدام کے ذریعے سیاحوں کو زبردست سفری سہولت میسر آئے گی۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسکردو پرواز آپریٹ کر نے سے کراچی کے شہریوں خصوصی طور پر گلگت بلتستان کے رہائشیوں کو سفری سہولت… Continue 23reading سیاحت کے فروغ کے لیے قومی ایئرلائن کا بڑا فیصلہ