پاکستانی عوام سجدہ شکر بجا لائیں ، ’’اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ شکر ادا کرنے والوں کو زیادہ دوں گا ‘‘ پاکستان نے کورونا وائرس پر تقریباً قابو پا لیا، حکومت پاکستان کاملک بھر میں تمام کاروباری سرگرمیاں دوبارہ بحال کرنے کا اعلان ،تمام پابندیاں اٹھا لی گئیں

7  اگست‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر اینکر پرسن کامران خان نے اپنے پروگرام میں کہا ہے کہ پاکستانی عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ اللہ تعالی کے حضور شکرانے کے نفل ادا کریں ، اس اللہ پاک کے فضل کرم سے کل یہ خبر پوری دنیا نے سنی کے پاکستان میں تقریباً کرونا وائرس پر قابوپا لیا ہے ۔

اسی تناظر میں حکومت پاکستان نے ملک بھر میں تمام کاروباری سرگرمیاں دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کیا اور کاروبار پر لگائی گئی تمام پابندیاں بھی ہٹا لی گئی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کل مشترکہ قومی مفاد کی خاطر مفاہمت کی بہت عمدہ مثال پاکستانی پالیمان میں دیکھنے کو ملی جہاں مشترکہ اجلاس میں ملکی مفادات میں بہت عرصے سے طوالت کے شکار منصوبوں کی منظوری اور قانون سازی کی گئی ہے۔وفاقی وزیر اسد عمر نے بازاروں اور مارکیٹوں پرہفتے اوراتوار کی لگائی گئی پابندی ختم کر دی ہے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں ملک بھر کے بازاروں اور مارکیٹوں کے اوقات کار پرانے بحال کیے جا رہے ہیں، جس میں بازاروں اور مارکیٹوں کو کھولنے کے لیے اوقات کار اب پابند نہیں ہیں ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…