8 جون کے بعد جو بھی برطانیہ میں داخل ہو گا اسے کیا کام کرنا ہوگا؟بڑا اعلان سامنے آگیا

23  مئی‬‮  2020

لندن (این این آئی)برطانیہ کی وزیرِ داخلہ پریتی پٹیل نے کہا ہے کہ برطانیہ کی سرحد پر نئے اقدامات لیے جا رہے ہیں تاکہ انفیکشن کی دوسری لہرکو روکا جاسکے ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 8 جون کے بعد جو بھی برطانیہ میں داخل ہو گا اسے 14 دن کے لیے سیلف آئسولیٹ ہونا ہو گا۔وزیرِ داخلہ نے کہا کہ خطرہ ہے کہ گرمیوں میں برطانیہ آنے والے اور بیرون ملک چھٹیاں گزار کر واپس آنے والے اپنے ساتھ وائرس کو بھی لے آئیں۔انھوں نے کہا کہ

برطانیہ میں انفیکشن ریٹ کم ہو رہا ہے اور یہ امپورٹڈ کیسز ایک بڑا خطرہ بن سکتے ہیں اور اس طرح ٹرانسمیشن کو روکنے کے لیے کارروائی کی ضرورت ہے۔انہوںنے کہاکہ جیسا کہ پہلے ہی کہا جا رہا تھا، ریپبلک آف آئرلینڈ، چینل آئی لینڈ اور آئل آف مین سے آنے والے اس قرنطینہ سے مستثنیٰ ہوں گے۔اس کے علاوہ وائرس کا علاج کرنے والے میڈیکل پروفیشنلز اور سیزنل ایگریکلچرل ورکرز بھی مستثنیٰ ہیں جو اسی فارم پر رہیں گے جہاں وہ کام کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…