بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد عید شاپنگ کیلئے بازاروں میں رش، ایس او پیز نظر انداز،کرونا تیزی سے پھیلنے کا خدشہ

datetime 21  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( سی پی پی) لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد عید شاپنگ کیلئے بازاروں میں رش بڑھ گیا، شہریوں کی بڑی تعداد عید بازاروں میں امڈ آئی، مختلف شہروں میں عوام کی جانب سے ایس او پیز پر عمل نہیں کیا جا رہا۔لاہور کے بازاروں میں بھی عید کی گہما گہمی عروج پر ہے، سماجی فاصلے کا کسی کو خیال نہیں، شہر کا کوئی بازار بھی ایسا نہیں جہاں کھڑکی توڑ رش نہ ہو، فیصل آباد میں مارکیٹوں اور بازاروں میں عید شاپنگ جاری رہی۔شہریوں نے کورونا وائرس سے

بچاؤ کیلئے بنائے گئے ایس او پیز کو ہوا میں اْڑا دیا گیا جس سے کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ بڑھ گیا۔ملتان کے چھوٹے بڑے بازاروں میں انتہا کا رش ہے، عوام نے غیر سنجیدگی کی انتہا کر دی۔ جوں جوں عید قریب آ رہی ہے، پشاور کی مارکیٹوں میں بھی شہریوں کی بھرمار ہے، ایس او پیز نظر اندار کئے جا رہے ہیں۔لاک ڈاؤن میں نرمی کے باعث ملک کے دیگر شہروں اور بازاروں میں ایس او پیز پر عملدر آمد نہ ہونے کے برابر ہے جس سے کورونا کے پھیلنے کا خدشہ ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…