اسلام آباد(نیوزڈیسک )اب آپ کو دکھاتے ہیں مہارت اور پھرتی کا لاجواب مظاہرہ، جسے دیکھ کر داد دیے بنا نہیں رہا جاسکتا۔ اپنی صلاحیتوں کے جلوے دکھاتے ہوئے داد پانے کے طلبگار تو دنیا میں ہیں بے شمار لیکن دراصل وہی کہلاتا ہے حقیقی فنکار جو کچھ ایسا کر دکھائے کہ دیکھنے والوں کے بھی ہوش اڑ جائیں۔ ایسے ہی ڈیمین والٹرز نامی اس منچلے سے ملیں جس نے کرتب دکھانے کی ٹھانی کو ایسا کمال دکھایا کہ جھولا جھولتے ہوئے ایسی چھلانگ لگائی کہ اپنی چھت پار کر لی۔ مہارت اور پھرتی سے اس لاجواب اور بے مثال کارنامے پر دیکھنے والے بھی داد دئیے بنا رہ نہ پائے
جھولا جھولتے ہوئے ایسی چھلانگ لگائی کہ اپنی چھت پار کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































