پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

امام مسجد ہوس میں اندھا ہو گیا، 9 سالہ بچے سے زیادتی ، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 9  مارچ‬‮  2020 |

چونیاں (این این آئی)چونیاں کے علاقہ چھینہ ہٹھاڑ میں امام مسجد مدثر کی 9 سالہ بچے سے زیادتی امام مسجد مدثر کو گرفتار کرلیا گیاپولیس نے 9 سالہ بچے کو میڈیکل کے لیے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا،قاری مدثر کچھ عرصہ سے چونیاں کے نواح گاؤں چھینا ھٹھاڑ مسجد میں خطیب کے فرائض سرانجام دے رہا تھا،ملزم مدثر کا تعلق چونیاں کے نواحی علاقہ ڈھنگ شاہ سے ہے ملزم نے بچے آصف سے زیادتی کا اعتراف کرلیا ہے تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر امام مسجد کو گرفتار کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے