پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

خواتین کے عالمی دن پر عورت مارچ کے شرکا پر پتھرائو، سڑکیں بند ، پولیس اہلکاروں کو دھکے دینے پر سخت ترین ایکشن لے لیا گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عورت مارچ کے شرکا پر پتھرائو، سڑکیں بند اور پولیس اہلکاروں کو دھکے دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مقدمہ تھانہ کوہسار میں سٹی مجسٹریٹ غلام مرتضی چانڈیو کی مدعیت میں درج کیا گیا، ایف آئی آر کے متن کے مطابق گزشتہ روز پولی کلینک کے پاس

لا وڈ سپیکر پر عورت مارچ کے شرکا کے احساسات مجروح کئے گئے، منتشر ہونے کا کہنے پر شرکا مشتعل ہوئے، پولیس اہلکاروں کو دھکے دے کر قناعتیں ہٹا دیں، منتظمین و مظاہرین نے روڈ کو عوام کے لئے بلاک کیا، جبکہ عورت مارچ کے شرکا پر پتھراو بھی کیا گیا۔خیال رہے گزشتہ روزعورت مارچ کے دوران پتھرا سے چند افراد زخمی ہوئے تھے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…