جمعہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2025 

خانہ کعبہ میں طواف کو کرونا وائرس کی وجہ سے بند نہیں کیا گیا تھا بلکہ ۔۔۔نماز جمعہ کے دوران کیا ہونیوالا تھا؟اصل خبر تو اب سامنے آئی

datetime 9  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں بغاوت کے الزام میں جن 3 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے اس میں محمد بن سلمان کے چھوٹے بھائی بھی شامل ہیں، ان نے اپنی ویڈیو میں دعویٰ کیا کہ باغیوں کا پلان یہ تھا کہ شہزادہ محمد بن سلمان کی حکومت گرانے کے بعد نماز جمعہ کے موقع

پر خانہ کعبہ میں حکومت کا اعلان کریں گے۔جس کے باعث خانہ کعبہ میں طواف بند کر دیا گیا تھا ۔سب جانتے ہیں کہ جب سعودیہ عرب میں کوئی بغاوت کرتا ہے تو اس کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے ۔ تجزیہ کا رکا کہنا ہے کہ عالمی میڈیا پر یہی بتایا جا رہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے مقدس مقامات کو بند کیا گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…