اسلام آباد(آن لائن) پارلیمنٹ لاجز کی صفائی کے لیے پرائیویٹ کمپنی کو تین کروڑ روپے کا ٹھیکہ دیکر سی ڈی اے کو آزاد کر دیا گیا۔معلومات کے مطابق پارلیمنٹ لاجز کی صفائی کے لیے حکومت کی جانب سے ایک پرائیویٹ کمپنی کو دو کروڑ68لاکھ 33ہزار روپے کا ٹھیکہ دیا گیا ہے جس کی ذمہ داری ہے کہ روزمرہ کی بنیادوں پر لاجز کی صفائی کے فرائض سر انجام دے گا،لاجز کی صفائی گزشتہ کئی سالوں سے سی ڈی اے کے پاس نہیں ہے اور یہ کام پرائیویٹ سورس سے کروایا جا رہا ہے۔
سی ڈی اے نے اپنے آپ کو آزاد کر لیا، پارلیمنٹ لاجز کی صفائی کا ٹھیکہ پرائیویٹ کمپنی کو دے دیا، انتہائی دھماکہ خیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































