پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

محافظ ہی لیٹرے بن گئے،اسلام آباد میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ہلاک ہونے والا ’’ڈاکو‘ ‘پولیس اہلکار نکلا

datetime 8  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈکیتی کی واردات کے دوران جاں بحق ہونیوالا ڈاکو پولیس اہلکا ر نکلا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سیکٹر آئی ایٹ میں راہزنی کے وقت ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک راہگیر جاں بحق پولیس سمیت دو افراد شدید زخمی ہو ئے تھے جبکہ پولیس کی جواب فائرنگ سے ایک ڈاکو شدید زخمی ہو گیا جسے قریبی

ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا ۔ جاں بحق ہونیوالے ڈاکو کی شناخت اسلام آباد پولیس اہلکار اشرف کے نام سے ہوئی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق اشرف انسداد دہشتگردی فورس کا ملازم تھا اور جاں بحق ہونیوالا ملزم ڈیوٹی کے بعد مختلف جگہوں پر ڈکیتوں میں بھی ملوث رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…