جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا، انتہائی اہم اعلان کر دیا

datetime 7  مارچ‬‮  2020 |

پشاور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے گل صاحب نے باچا خان مرکز پشاور میں ایک پروقار تقریب کے دوران صوبائی صدر ایمل ولی خان کی موجودگی میں عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا،شمولیتی تقریب میں سابق ضلع ناظم کرک ڈاکٹر عمردراز خٹک نے بھی اے این پی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف گل صاحب خان نے کہا کہ اے این پی واحد سیاسی جماعت ہے جس میں

پختونوں کو حد سے زیادہ عزت اور احترام ملتا ہے،یہی وجہ ہے کہ اُس نے غیر مشروط طور پر اے این پی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔گل صاحب خان نے کہا کہ اے این پی واحد سیاسی جماعت ہے جس میں جمہوری طور پر تنظیموں کا انتخاب عمل میں لایا جاتا ہے،یہ واحد سیاسی جماعت ہے جس میں نئی قیادت کو ابھرنے کا موقع ملتا ہے،وہ پختون ولی کے جذبے سے سرشار ہوکر کرک کے عوام کی خدمت کرینگے اور اے این پی کو مضبوط سے مضبوط تر بنائیں گے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…